alhudalogo

Subhanal-Lathee Sakhkhara Lanaa...

سُبْحَانَ الَّذِی سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ
پاک ہے وہ ذات جس نے اس کو ہمارے لئے مطیع کیا اور ہم اسے زیر کرنے والے نہیں تھے اور یقینا ہم اپنے پروردگار کی طرف پلٹنے والے ہیں ۔
Allah is pure, He has given control and without His power we would not have any control without doubt we are to return to him.